وارث الامت شاہ فیصل شہید اور اماموں کے پردے میں چھپے امریکی ایجنٹ.
وارث الامت شاہ فیصل شہید اور اماموں کے پردے میں چھپے امریکی ایجنٹ.
اللہ جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، شاہ فیصل نے جب شہید زوالفقار علی بھٹو کے کہنے پر تیل کا ہتھیار استعمال کیا تو یورپ میں روشنیاں بج گئیں، پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی لائینیں لگ گئیں، راشن سسٹم شروع ہو گیا. شاہ فیصل عرب دنیا میں اماموں کے پردے میں چھپے امریکی اور یہودی ایجنٹوں میں سے سچے مومن بن کر ابرے. یہی وجہ ہے کہ انہیں اپنوں ہی کے ہاتھوں شہید کروا دیا گیا شاہ فیصل، الجزائر کے صدر بن بلا، انڈونیشیا کے صدر سوئیکارنو اور زوالفقار علی بھٹو کی شہادتیں سازش کے اسی سلسلے کی کڑیاں تھیں.
Comments
Post a Comment