پاگل لیڈر غافل قوم
پاگل لیڈر غافل قوم نہیں.
عدالت کی طرف سے نااہل قرار دئیے گئے سابق وزیراعظم نے نعرہ مستانہ لگایا ہے کہ ووٹ کو عزت دو.
PTI
سمیت تمامسیاسی جماعتوں اور ٹی وی چینلز نے پاگلوں اور غافلوں کی طرح اس پر رائے زنی، تبصرہ آرائی اور حمائت یہ سوچے بغیر شروع کر دی ہےکہ جو شخص عدالت عظمی کی طرف سے نااہل ڈکلیئر ہو چکا ہے اسکی پیروی یااسکے مشورے کو اہمیت دینا کیا تھوک کر چاٹنے اور اپنے سر پرخود جوتے مارنے اور ملک کی اعلی عدالت کو جھوٹا قرار دینے کے مترادف ہے. اگر اسکے مشورے اتنے ہی اہم اور اسکی قیادت اتنی ہیکریڈایبل تھی تو پھر وہ نااہل تو نہ ہوا. مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ ایک نااہل اور بیوقوف ہم سب کو بڑی دانائی کے ساتھ بیوقوفبنا رہا ہے. کسی کو نااہل قرار دینے یا حدیث مبارکہ کے تیسرے درجے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے برائی کا دل میں برا منانے کا مطلب ہییہ ہے کہ اس شخص کو نظروں سے گرا دیا جائے /بتا دیا جائے کہ وہ اب مہزب سوسائٹی میں کسی اہم زمہ داری یا رول ادا کرنے کے قابلنہیں رہا لہزا وہ اب انفرادی /زاتی طور پر تو کردارادا سکتا ہے مگراجتماعی طور پرہرگز ہرگزنہیں.ووٹ کو عزت دوایک دلفریب منافقانہسا نعرہ ہے. ایسے ہتھکنڈوں کا مقصد نااہل کو اہل اور منصفوں کو جھوٹا اور جانبدار ثابت کرنا ہے.Be careful
مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جا سکتا. حدیث پاک
اور جو دوسری بار ڈسا گیا اللہ کی قسم وہ بدھو ہے مومن

Comments
Post a Comment