کیا زرداری پھر نواز شریف کے لئے کوئی مشکل پیدا کر سکتے ہیں؟
اگر انتخابات اور اسکے بعد عمران خان اسی حدیث پاک پر عمل پیرا رہے کہ
"جب انسان دو بلاؤں کے درمیان گھر جائے تو اسے چاہیے کہ وہ بڑی بلا کو چھوڑ دے اور چھوٹی کو قبول کر لے"
"جب انسان دو بلاؤں کے درمیان گھر جائے تو اسے چاہیے کہ وہ بڑی بلا کو چھوڑ دے اور چھوٹی کو قبول کر لے"
کیا زرداری پھر نواز شریف کے لئے کوئی مشکل پیدا کر سکتے ہیں؟
جس طرح اس نے سینیٹ کے انتخابات میں کیا تو کوئی وجہ نہیں کہ زرداری کی بات سچ ثابت نہ ہو. جہاں تک زرداری کا تعلق ہے تو وہ کل گڑھی خدا بخش میں دو ٹوک اعلان کر چکا ہے کہ ہم جیتیں یا نہ جیتیں، ہماری حکومت بنے یا نہ بنے نواز شریف کو ہم کسی قیمت پر پنجاب سمیت کہیں بھی حکومت نہیں بنانیں دیں گے، خواہ اسکے لئے ہمیں کسی سے بھی اتحاد کرنا پڑے. سلجھے ہوئے تمام تجزیہ نگاروں کو زرداری کی اس بات اور خوبی پر مکمل یقین ہے کہ وہ جو کہتا ہے کر دکھاتا ہے، وہ ایک سلجھا ہوا میچورڈ سیاستدان ہے.
Comments
Post a Comment