کیا انتخابات ملتوی اور احتساب پہلے ہونا چاہیے؟
کیا انتخابات ملتوی اور احتساب پہلے ہونا چاہیے؟
غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم
اے جان وفا یہ ظلم نہ کررہنے دے ابھی تھوڑا سا بھرم
اے جان وفا یہ ظلم نہ کررہنے دے ابھی تھوڑا سا بھرم
اگر الیکشن نہ ہوئے تو کوئی طالع آزما آ جائے گا. پھر ہم سوشل میڈیا والوں کی بھی بولتی بند ہو جائے گی. اور سب سے بڑا اور ناقابل تلافی نقصان یہ ہوگا کہ ایوب سے لیکر مشرف تک آنے والے تمام ڈکٹیٹروں کی طرح امریکہ اسے بھی بڑی آسانی کے ساتھ Do more کروا سکے گا. اب تو ہماری فوج کے پاس معقول جواز ہے کہ سول حکومت ہے وہ جانو اور تم ہم تو کچھ نہیں کر سکتے.
Comments
Post a Comment