کیا ایوب خان کو Friends not Master بننے پر کسی اور نے مجبور کیا تھا؟
کیا ایوب خان کو Friends not Master بننے پر کسی اور نے مجبور کیا تھا؟
وہ بچہ نہیں فیلڈمارشل تھا اپنی غلطی اس نے اپنی کتاب لکھ کر تسلیم کی ہے آپ
اسکا کہاں تک دفاع کرتے رہیں گے. کیا گوہر ایوب کو آلومار گوجرانوالہ کے سادات فیملی کی بچی اغوا کرنے اور پھر اسے واپس کرنے کے لئے بھی کسی اور نے اکسایا تھا. کیا بمبے براس میٹل ورکس گوجرانوالہ والوں کی مرسیڈز بھی اٹھوانے کے لئے ایوب کے صاحبزادے کو کسی اور نے ترغیب دی تھی. کیا تاشقند میں ایک رسوائے زمانہ معائدے پر دستخط کرنے کے لئے بھی کسی اور نے ایوب کو اکسایا تھا. کیا اپنا حلف توڑ کر اپنا دین ایمان خراب کر کے اقتدار پر شب خون مارنے کے لئے بھی ایوب کو کسی اور نے ہی تیار کیا تھا؟
رہی دفاع کرنے کی بات تو اگر وہ شخص اپنی جان پر کھیل کر ڈاکٹر اے کیو خان اور چار ہزار سائنسدانوں کو نہ لاتا، ہمیں ایٹم بم نہ بنا کر دیتا تو آج ہم ٹیں ٹیں کر کے امریکہ کے سامنے نہ بول رہے ہوتے. ہمارے لئے ہندو بنیا ہی کافی ہوتا.
فلسفہ مہر و وفا کا پابند ہونا چاہیے
مسلماں کو اتنا تو حقیقت پسند ہونا چاہیے
مسلماں کو اتنا تو حقیقت پسند ہونا چاہیے
Comments
Post a Comment