اسلامک اسٹیٹ کا فرض اولین




اسلامک اسٹیٹ کا فرض اولین ایک ایسا ماحول تخلیق کرناجس میں انسان,انسان کا محتاج
اور غیر اللہ کے سامنے سر جھکانے پر اور, ھاتھ پھیلانے پر مجبور نہ ھو جس میں رزق حلال کما نا اتنا آسان ھو جتنا آجکل حرام.جس میں انسان کی جرات اور بیباکی ڈویلپ اور اسکی انا اور خودداری مجروع نہ ھو,ایک ایسا ماحول جسمیں سے حضرت بلال حبشی اور شیخ عبدالقادر جہلانی جیسے نڈر لوگ اور علامہ اقبال کے شاھین پیدا ھوں.مگر افسوس کہ نہ حسن میں رھی شوخیاں نہ وہ عشق میں رھیں گرمیاں نہ وہ غزنوی میں تپڑ پ رھی. نہ وہ خم ھے زلف ایاز میں آصف علی زرداری کو آصفوں کی ضرورت تھی, اسے وہ مل گے اور نواز شریف کو َخواجہ سروں اور رانا ثنا اللہ جیسے مسخروں کی,سو اسے وہ مل گے,عوام جایں جھنم میں.

Comments

Popular posts from this blog

نواز شریف، مریم اور کپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری اور پھر ضمانت پر رہائی، نظام عدل کی رسوائی یا عزت افزائی؟

1974 اور 2018 کے سعودیہ میں فرق.