عوامی نمائندے یا کروڑ پتی فقیر؟


عوامی نمائندے یا کروڑ پتی فقیر؟



میں نے جب اس ٹیبل کا آدھ حصہ پڑھا تو مجھے ایسے لگا جیسے یہ پرائس لسٹ کسی 
خیراتی ادارے یا بحریہ ٹاؤن والوں کے دستر خوان سے لی ہے. لعنت ہو ایسے عوامی نمائندوں پر جو دم تو رحمت العالمین اور خلفاء راشدین کا بھرتے ہیں مگر بھوکی ننگی قوم کا مال ایسے ہڑپ کرتے ہیں جیسے
مال غنیمت حق غازی و فاتح عوام
ان بےغیرتوں کو کون سمجھائے کہ جنکے ہم ہیروکار ہیں وہ تو قومی زمہ داریاں سنبھالتے ہی اپنی تمام پونجا پانجھی بیت مال میں جمع کروا کر خود وہاں سے صرف اتنا وظیفہ اور روزانہ راشن لینا شروع کر دیتے جتنا کہ ایک عام آدمی لے رہا ہوتا. اندازا کریں یہ کن کے نام پر ہمیں بدھو بنائے ہوئے ہیں.

تری کج ادائیوں پر تری بے وفائیوں پر
کبھی منہ چھپا کے روئے کبھی سر جھکا کے روئے

Comments

Popular posts from this blog

نواز شریف، مریم اور کپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری اور پھر ضمانت پر رہائی، نظام عدل کی رسوائی یا عزت افزائی؟

1974 اور 2018 کے سعودیہ میں فرق.