تهزیبوں کی جنگ.


تهزیبوں کی جنگ. یه خدشه میرا نهیں بلکه ان مغربی ایکسڑریمسٹ یهود و نصارٰی
 کا ھے جو اس وقت زمانے کے خدا بن کرایک طرف تو یه دعوه کرتے هیں که وه زمانے کی سپر پاور ھیں اور کوئی انکا کچھ نهیں بگاڑ سکتا اور دوسری طرف وه معاشرتی ، اخلاقی ،اقتصادی ،قانونی ،اور ساینسی لحاظ سے زوال پزیر اسلامی تهزیب اور اسکے دعویداروں سے خوف زده بھی ھیں که. بقول علامه اقبال.
 کهیں ٹوٹا ھوا ستاره مه کاملنه بن جاے
 معاشرے افراد سے تشکیل پاتے اور تهزیبں افراد کے اخلاص سے وجود میں آتی ھیں،اور جب اسلامی معاشرے میں افراد کی حالت یه ھو که بقول ساغر صدیقی. 
کل جنهں چھو نهیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر
 آج وه رونق بازار نظر آتے ھیں 
تو پھر یهود. و نصاره کا یه خدشه کم از کم فی. الحال خآلی از دلیل ھی نظر آتا ھے،ھاں جس دن مسلمان کا کردار آسمانوں کی بلندیوں کو چھونےلگ گیا اس دن اسلامی تهزیب کو غالب آنے کے لیے کسی روایتی جنگ کی ضرورت باقی نهیں رھے گی مغربی تهزیب ریت کی دیوار ثابت ھوگی،شراب ،زنا،اور پراپوگنڈه کے ستونوں پرقائم یه عمارت دھڑام سے زمین بوس ھو جاے گی، فی الحال تو اسلام کے ٹھیکیداروں کا یه حال ھےک بقول علامه اقبال 
نه مومن ھے نه مومن کی امیری
 رھا صوفی گیی روشن ضمیری 
خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ
 که نهیں ممکن امیری بے فقیری
. جبتک ھمارے نام نھاد لیڈران ،علما و مشایخ صاحب ثروت لوگ ،منصف، اقتدار و اختیار ملتے ھی قرآن و سنت کی پیروی. کرتے ھوے خلفا راشدین کی طرح اپنی تمام دولت قومی خزانے میں دے کر خود اپنی اور اپنے اھل خانه کی گزر اوقات ایک عام شھری کی طرح بیت المال کے زریعے کر نے کی ریت نهیں ڈالتے اسوقت تک نه اسلامی تھزیب ری بلڈ ھو گی نه یورپ کی تھزیب کو کوئی حقیقی ّخطره ھو گا

https://www.facebook.com/tajdin.malik.1/posts/140799062995320
https://www.facebook.com/TajDinMalik43/
https://twitter.com/tajdinmalik43
https://tajdinmalik51.wixsite.com/website

Comments

Popular posts from this blog

نواز شریف، مریم اور کپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری اور پھر ضمانت پر رہائی، نظام عدل کی رسوائی یا عزت افزائی؟

1974 اور 2018 کے سعودیہ میں فرق.