Royal Wedding
مجھے تو مرض زلت پسندی کے سوا اور کچھ اپنے عوام میں نظر نہیں آتا.
برطانوی شاہی جوڑے کی شادی میں انگریز عوام کی والہانہ شرکت تو سمجھ میں آتی ہے کیونکہ یہ شاہی خاندان تقریباً ایک ہزار سال سے ساری دنیا کو لوٹ لوٹ کر اپنے عوام کا Living standard ساری دنیا سے high رکھے ہوئے ہے. وہاں تو جمہوری تماشا ہونے کے باوجود بادشاہت کا تسلسل بھی سمجھ میں آنے والی بات ہے مگر ہمارے حکمرانوں اور فوجی ڈکٹیٹروں نے ہمیں زلت اور رسوائی اور آدھا ملک گنؤانے کے سوا اور کیا دیا ہے عوام ان پر دل و جان اور ایمان بھی قربان کئیے جا رہے ہیں. مجھے تو مرض دلت پسندی کے سوا اور کچھ نظر نہیں آتا. یہ عوام نفسیاتی مریض بن چکے ہیں.
Comments
Post a Comment