کون بد نصیب / کون خوش نصيب ؟




جو ملالہ سےاختلاف رکھتے ہیں بدنصیب ہیں. مولانا حامد میر
مرحوم عاصمہ جہانگیر میری آئیڈیل ہیں. ملالہ

لعنت تم دونوں بہن بھائی پر.
1-کیاجائز اور اللہ و اللہ کے رسول صل اللہ علیہ و سلم کے واسطے اختلاف رکھنا بھی جرم ہے.
2- کیا امہ المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور حضرت بی بی فاطمتہ الزہرہ رضی اللہ تعالٰی عنہا و حضرت بی بی زینب رضی اللہ تعالٰی عنہا سے بڑھکر عورتوں کے لئے کوئی مشعل راہ اور نیک مثال ہو سکتی ہے چہ جیہ کے انکے بجائے ایک مہ خوار، غیر محرموں کے ساتھ آزادانہ تعلقات رکھنے والی عورت کو مسلم آئیڈیل عورت کے طور پر پیش کر کے سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہ کیا جائے اور گستاخ رسول صل اللہ علیہ و سلم، معلون سلمان رشدی کے ساتھ تصاویر بنوا کر مسلمانوں کی دل آزاری کرنے والی ملالہ اور اسکے نظریاتی بھائی حامد میر کی گٹر کے گندے پانی سے بھی غلیظ تر سوچ کو پروان چڑھانے کی مخالفت کرنا بھی جرم ہے.
اگر یہ بدنصیبی ہے تو حامد میر میں لعنت بھیجتا ہوں تیری اور تیری بہن ملالہ اور اسکے والدین اور ایسے نامنہاد روشن خیال بھٹکے ہوئے مسلمانوں کی خوش نصیبی پر.



Comments

Popular posts from this blog

نواز شریف، مریم اور کپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری اور پھر ضمانت پر رہائی، نظام عدل کی رسوائی یا عزت افزائی؟

1974 اور 2018 کے سعودیہ میں فرق.