اخلاقیات اور سیاسیات

اخلاقیات اور سیاسیات
meaningان دونوں انسانی صفات کے نام مختلف ہیں مگر
  ایک اور آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے. 
سیاست کے بغیر اخلاقیات ادھوری ہوتی ہے. سیاست اخلاقیات کی عملی /ظاہری شکل اور اس کا آئینہ ہے. پس اگر آئینہ ہی دھندلا اور غیر واضح ہو تو انسانی شخصیت بدنما اور بدکردار نظر آئے گی. لغت میں بھی سیاستدان کے معنی راست باز، ایماندار اور باکردا کے ہیں. آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ ہمارے سیاست دان اسمبلیوں کے اندر اور باہر جو کچھ کر رہے ہیں وہ کسی طور بھی سیاستدان کے شایان شان نہیں ہے. یہ تو بقول ساغر صدیقی رحہ
کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر
آج    وہ   ،  رونق  بازار   ،   نظر  آتے   ہیں

Comments

Popular posts from this blog

پاگل لیڈر غافل قوم

فوجی افسران اور سیاستدانوں میں تفریق کیوں؟

ہمارا انگریزی عدل اور اس بیماری کا علاج.