کیا بھٹو زندہ ہے؟



کیا بھٹو زندہ ہے؟

گور پیا کوئ ہور بلیا اساں نیں مرنا. 
یہ خواص کی بات ہے، عوام کی عقل سے بالا تر ہے. جن کا مرنے کے بعد یوم حساب پر ایمان ہے اور وہ متعصب نہیں انہیں یہ فلسفہ سمجھنے میں کوئ دقت نہیں کہ بھٹو اور اس جیسے کئی اور راہ حق کے شہید زندہ ہیں. مر کر صفحہ ہستی سے مٹا تو مشرک، کافر اور منافق کرتے ہیں جو بے مقصد جیتے اور. مقصد حیات کو دنیاوی آسائشوں تک محدود رکھتے ہیں. جو اللہ اور اسکی مخلوق کے لئیے جیتے اور اسی کے لئیے مرتے ہیں وہ حیات جاوداں پاتے ہیں. انکی قبروں پر روزانہ لاکھوں سلام کرنے اور مغفرت کی دعائیں مانگنے والے مقرر کر دئیے جاتے ہیں. اسکے برعکس مشرکین، منافقین اور کافرین کی قبروں پر تو کتے پیشاب بھی کرنا پسند نہیں کرتے.
تم نے سولی پے لٹکتے جسے دیکھا ہو گا وقت آئے گا ، وہی شخص مسیحا  ہو گا


Comments

Popular posts from this blog

نواز شریف، مریم اور کپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری اور پھر ضمانت پر رہائی، نظام عدل کی رسوائی یا عزت افزائی؟

1974 اور 2018 کے سعودیہ میں فرق.