نیچے تصویر میں قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی میں سگریٹس کے زریعے وصولی ٹیکس میں نمایاں کمی کا رونا روتے ہوئے.



ریونیو اور روزگار کے چھن جانے کے خوف سے گناہ کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا. حکومتوں کو زمین پر خدا کا آلہ کار بننا چاہیے پروردگار نہیں..
نیچے تصویر میں قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی میں سگریٹس کے زریعے وصولی ٹیکس میں نمایاں کمی کا رونا روتے ہوئے.
سگریٹس کی سمگلنگ کو نہ روکنا حکومت کی نااہلی ہے اور اس نااہلی کو چھپانے کی خاطر دوسری نااہلی یعنی سگریٹس پر ٹیکس بڑھاتے جانا اس خوف سے کہ سمگلنگ نہ بڑھتی جائے اس کا
 Admitted fact 
ہے کہ حکومت مکمل طور پر نااہل ہے. مجھے آج تک پوری دنیا کی حکومتوں کی یہ منطق سمجھ نہیں آئی کہ تمباکو نوشی سے اگر پھیپھڑوں اور گلے کا کینسر لاحق ہوتا ہے تو پھر اس پر مکمل بین کیوں نہیں لگا دیا جاتا.ریونیو اور روزگار کے چھن جانے کے خوف سے گناہ کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا.

Comments

Popular posts from this blog

کیا ایوب خان کو Friends not Master بننے پر کسی اور نے مجبور کیا تھا؟

رک جا اوے نویاں سدھویا تے پرانے بدھوا

یوم جمہوریہ پاکستان Pakistan Day