پاگل لیڈر غافل قوم نہیں. عدالت کی طرف سے نااہل قرار دئیے گئے سابق وزیراعظم نے نعرہ مستانہ لگایا ہے کہ ووٹ کو عزت دو. PTI سمیت تمام سیاسی جماعتوں اور ٹی وی چینلز نے پاگلوں اور غافلوں کی طرح اس پر رائے زنی، تبصرہ آرائی اور حمائت یہ سوچے بغیر شروع کر دی ہے کہ جو شخص عدالت عظمی کی طرف سے نااہل ڈکلیئر ہو چکا ہے اسکی پیروی یااسکے مشورے کو اہمیت دینا کیا تھوک کر چاٹنے اور اپنے سر پر خود جوتے مارنے اور ملک کی اعلی عدالت کو جھوٹا قرار دینے کے مترادف ہے. اگر اسکے مشورے اتنے ہی اہم اور اسکی قیادت اتنی ہی کریڈایبل تھی تو پھر وہ نااہل تو نہ ہوا. مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ ایک نااہل اور بیوقوف ہم سب کو بڑی دانائی کے ساتھ بیوقوف بنا رہا ہے. کسی کو نااہل قرار دینے یا حدیث مبارکہ کے تیسرے درجے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے برائی کا دل میں برا منانے کا مطلب ہی یہ ہے کہ اس شخص کو نظروں سے گرا دیا جائے /بتا دیا جائے کہ وہ اب مہزب سوسائٹی میں کسی اہم زمہ داری یا رول ادا کرنے کے قابل نہیں رہا لہزا وہ اب انفرادی /زاتی طور پر تو کردارادا سکتا ...
Comments
Post a Comment