Posts

Showing posts from March, 2018

کون بد نصیب / کون خوش نصيب ؟

Image
جو ملالہ سےاختلاف رکھتے ہیں بدنصیب ہیں. مولانا حامد میر مرحوم عاصمہ جہانگیر میری آئیڈیل ہیں. ملالہ لعنت تم دونوں بہن بھائی پر. 1-کیاجائز اور اللہ و اللہ کے رسول صل اللہ علیہ و سلم کے واسطے اختلاف رکھنا بھی جرم ہے. 2- کیا امہ المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور حضرت بی بی فاطمتہ الزہرہ رضی اللہ تعالٰی عنہا و حضرت بی بی زینب رضی اللہ تعالٰی عنہا سے بڑھکر عورتوں کے لئے کوئی مشعل راہ اور نیک مثال ہو سکتی ہے چہ جیہ کے انکے بجائے ایک مہ خوار، غیر محرموں کے ساتھ آزادانہ تعلقات رکھنے والی عورت کو مسلم آئیڈیل عورت کے طور پر پیش کر کے سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہ کیا جائے اور گستاخ رسول صل اللہ علیہ و سلم، معلون سلمان رشدی کے ساتھ تصاویر بنوا کر مسلمانوں کی دل آزاری کرنے والی ملالہ اور اسکے نظریاتی بھائی حامد میر کی گٹر کے گندے پانی سے بھی غلیظ تر سوچ کو پروان چڑھانے کی مخالفت کرنا بھی جرم ہے. اگر یہ بدنصیبی ہے تو حامد میر میں لعنت بھیجتا ہوں تیری اور تیری بہن ملالہ اور اسکے والدین اور ایسے نامنہاد روشن خیال بھٹکے ہوئے مسلمانوں کی خوش نصیبی پر . https://www.facebook.com...

اسلامک اسٹیٹ کا فرض اولین

Image
اسلامک اسٹیٹ کا فرض اولین ایک ایسا ماحول تخلیق کرناجس میں انسان,انسان کا محتاج اور غیر اللہ کے سامنے سر جھکانے پر اور, ھاتھ پھیلانے پر مجبور نہ ھو جس میں رزق حلال کما نا اتنا آسان ھو جتنا آجکل حرام.جس میں انسان کی جرات اور بیباکی ڈویلپ اور اسکی انا اور خودداری مجروع نہ ھو,ایک ایسا ماحول جسمیں سے حضرت بلال حبشی اور شیخ عبدالقادر جہلانی جیسے نڈر لوگ اور علامہ اقبال کے شاھین پیدا ھوں.مگر افسوس کہ نہ حسن میں رھی شوخیاں نہ وہ عشق میں رھیں گرمیاں نہ وہ غزنوی میں تپڑ پ رھی. نہ وہ خم ھے زلف ایاز میں آصف علی زرداری کو آصفوں کی ضرورت تھی, اسے وہ مل گے اور نواز شریف کو َخواجہ سروں اور رانا ثنا اللہ جیسے مسخروں کی,سو اسے وہ مل گے,عوام جایں جھنم میں. https://www.facebook.com/tajdin.malik.1/posts/137862503288976 https://www.facebook.com/TajDinMalik43/ https://twitter.com/tajdinmalik43 https://tajdinmalik51.wixsite.com/website

تهزیبوں کی جنگ.

Image
تهزیبوں کی جنگ. یه خدشه میرا نهیں بلکه ان مغربی ایکسڑریمسٹ یهود و نصارٰی  کا ھے جو اس وقت زمانے کے خدا بن کرایک طرف تو یه دعوه کرتے هیں که وه زمانے کی سپر پاور ھیں اور کو ئی  انکا کچھ نهیں بگاڑ سکتا اور دوسری طرف وه معاشرتی ، اخلاقی ،اقتصادی ،قانونی ،اور ساینسی لحاظ سے زوال پزیر اسلامی تهزیب اور اسکے دعویداروں سے خوف زده بھی ھیں که. بقول علامه اقبال.   کهیں ٹوٹا ھوا ستاره مه کامل نه   بن جاے  معاشرے افراد سے تشکیل پاتے اور تهزیبں افراد کے اخلاص سے وجود میں آتی ھیں،اور جب اسلامی معاشرے میں افراد کی حالت یه ھو که بقول ساغر صدیقی.  کل جنهں چھو نهیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر   آج وه رونق بازار نظر آتے ھیں  تو پھر یهود. و نصاره کا یه خدشه کم از کم فی. الحال خآلی از دلیل ھی نظر آتا ھے،ھاں جس دن مسلمان کا کردار آسمانوں کی بلندیوں کو چھونےلگ گیا اس دن اسلامی تهزیب کو غالب آنے کے لیے کسی روایتی جنگ کی ضرورت باقی نهیں رھے گی مغربی تهزیب ریت کی دیوار ثابت ھوگی،شراب ،زنا،اور پراپوگنڈه کے ستونوں پرقا ئم  یه عمارت دھڑام سے زمین بوس ھو جاے گی، فی ا...

فوجی افسران اور سیاستدانوں میں تفریق کیوں؟

فوجی افسران اور سیاستدانوں میں تفریق کیوں؟ پاکستان کے کچھ جذباتیت کے شکار ڈکٹیٹروں کے پرستار لوگوں کی یہ منطق آج تک میری سمجھ نہیں آئی کہ ایک فوجی افسر جو کہ ریٹائرمنٹ سے پہلے لاکھوں روپے تنخواہ لیتا ہے. ریٹائرمنٹ کے بعد ہزاروں یا شائد لاکھ روپے سے اوپر پینشن لیتا ہے اور کئی مربع زمین، اعلی رہائش، کئی قسم کی مراعات اور سیکورٹی لیتا ہے وہ اگر محاز جنگ پر کام آجائے تو شہید اور اگر بچ جائے تو غازی مگر ایک سیاستدان بیچارا چاہے اپنا سارا خاندان ملکی مفاد میں قربان کر دے وہ غدار،  سیکورٹی رسک اور نا جانے کیا کیا گند اس پر اچھالا جاتا ہے. کیوں؟ کیا ایسے لوگ شقی القلب، شقی مزاج اور حس انصاف سے محروم ہو چکے ہیں. یا پھر اسٹیبلشمنٹ کی پراپیگنڈا لابی کا یہ کمال ہے کہ وہ فوجیوں اور بیوروکریٹس کے سوا کسی اور کو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دینے کو تیار ہی نہیں. بہر حال جو کچھ بھی ہو یہ سوچ ہے بہت غیر منصفانہ اور تباہ کن. یکجہتی اور ایک پیج پر لانے کے لئیے ایک دوسرے کا احترام اولین شرط ہے. اسکے بغیر ایسے خواب دیکھنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے. https://www.facebook.com/tajdin.mali...

کیا مرد کو صرف زمہ داریوں کی حد تک ہی عورت پر فوقیت حاصل ہے؟

ہے.Dominate  جی نہیں یہ فوقیت ہر حال اور ہر طرح کی حاصل ہے. مرد عورت پر ہر لحاظ سے   49% چاہے وہ انتہائی باریک بین سی  یعنی  اور 51% والے حصص کی طرح کی ہے. وہ الگ بات ہے کہ ناقص العقل انسانوں نے کہیں عورت کو اپنے پاؤں کا جوتا سمجھ اور کہیں اسے اپنی جنسی تسکین و اقتصادی و معاشی کمائی کے زریعہ کے طور پر استعمال کرنے کی خاطر ایک شو پیس اور بازاری جنس بنا کر رکھ دیا اور عورت کے ایک  ماں، بہن اور بیوی ہونے کے مقدس رشتے کو بیدردی سے پامال کیا ہے. عورت کی آزادی اور برابری کے دعویدار مغربی معاشروں کے مردوں کو اندر سے ٹٹول کر یعنی انکی دکھتی رگ کو چھیڑ کر دیکھ لو وہ ایک پکے ہوئے ناسور کی طرح پھٹ پڑیں گے کہ تمہارے معاشرے (مسلمان معاشرے) میں مرد Dominate اور ہمارے (مغربی) معاشروں میں عورت Dominate ہے. Balance کہیں نہیں. بیلنس ہو بھی کیسے جب ان انسان نما درندوں کی سمجھ میں یہ بات آج تک آہی نہیں سکی کہ عورت جس کو بنایا ہی اس لئے گیا ہے کہ وہ اس کارخانہ قدرت اور نوع انسانی کو آگے بڑھانے میں مرد کی مددگار بنے. اسکو انہوں نے اپنی وقتی طور پر تسکین کی خاطر ایک دل ب...

A man is a social animal. بقول شیکسپئیر

کمی تے کنگال کمینه اے گل کسے نه بهاوے دهیی چوڈے دی سید منگے فیر دیندا شرماوے میاں محمد بخش لالچ،خودغرضی اور بے صبری و،شارٹ کٹ انسان کی فطرتی کمزوریاں هیں. جن پر سوائے آسمانی هدائت یا زندگی کے تجربات سے فائده اٹھائے قابو نهی پایا جا سکتا. انسان بزات خود کچھ بهی نهی،اسکو کچھ بننے ،کچھ کر دیکهانے کے لئے کوئی نه کوئی روش اختیار کرنے کی ضرورت هوتی هے. بقول شیکسپئیر A man is a social animal. ایک سیاه فام کے بچے کو اگر گوروں کے کلچر میں پروان چڑهایا جائے تو وه سیاه فام کا خون هونے کے باوجود گوروں جیسی حرکات وسکنات اور گفتگو هی کرے گا. ایک پاکستانی پاکستان میں ره کر ساری عمر بنده نهی بن سکتا مگر جب وه کسی ترقی یافته مهزب کنٹری میں چلا جاتا هے تو پهر اس کلچر میں ایڈجسٹ هونا اسکی مجبوری بن جاتا هے. میاں محمد بخش رحہ متزکره بالا شعر میں اسی روش هی کی طرف اشاره فرماتے هیں که انسان جب کمی تے کنگالوں والی روش اختیار کرتے هوئے چوڑوں والی جاب قبول کر لیتا هے تو اس وقت اسے یه احساس کیوں نہیں هوتا که انجام کے طور پر اسکے اندر موجود انسانی صفات کی ارتقاع کےبجائے زوال کا سبب بنے گا. اور وه اپنے ه...

یوم جمہوریہ پاکستان Pakistan Day

Image
یوم جمہوریہ پاکستان؟ یہ کہنا بالکل بجا ہوگا کہ پاکستان نے جمہوریت کی کوکھ سے جنم لیا اور جمہوریت میں ہی اس کی بقا ہے. ویسے بھی انسانوں کے میل جول، آپس کی under standing، افہام و تفہیم، قوت برداشت کی ارتقا اور سیاسی معاملات کے حل کی خاطر جمہوریت سے بہتر ابھی تک کوئ نظام سامنے نہیں آیا. بالفاظ دیگرے جمہوریت کا متبادل آج تک نہیں مل سکا. یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ نظام بھی اسلام نے متعارف کروایا ورنہ جمہوریت کے نام نہاد دعویدار مغربی ممالک اسلام سے پہلے آمریت کے اندھیروں میں بھٹکے ہوئے تھے اور ان جیسا وحشی، درندہ اور قزاق کوئ نہ تھا. مغربی لوگ تو کئی کئی ماہ تک سمندروں میں ڈاکہ زنیاں کرتے رہتے، انکو تو نہانے تک کا ہوش نہ تھا. اپنے جسم کی بدبو گنوانے کے لئیے انہوں نے کاسمیٹکس سپرے وغیرہ ایجاد کئیے. جمہوریت کی ابتدائی اور بہترین شکل بارگاہ رسالت صل اللہ علیہ والہ وصلم اور ازاں بعد خلفائے راشدین کے ادوار تک ملتی ہے اسکے بعد اسلام کو بھی ملوکیت کا رنگ دے دیا گیا. جسکی باقیات آج تک کہیں علما دہن، کہیں فوجی آمروں جنرل ایوب، جنرل یحی، جنرل ضیاع، جنرل حمید گل، جنرل اختر عبدالرحمن اور کچھ حاضر س...

اخلاقیات اور سیاسیات

اخلاقیات اور سیاسیات meaningان دونوں انسانی صفات کے نام مختلف ہیں مگر   ایک اور آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے.  سیاست کے بغیر اخلاقیات ادھوری ہوتی ہے. سیاست اخلاقیات کی عملی /ظاہری شکل اور اس کا آئینہ ہے. پس اگر آئینہ ہی دھندلا اور غیر واضح ہو تو انسانی شخصیت بدنما اور بدکردار نظر آئے گی. لغت میں بھی سیاستدان کے معنی راست باز، ایماندار اور باکردا کے ہیں. آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ ہمارے سیاست دان اسمبلیوں کے اندر اور باہر جو کچھ کر رہے ہیں وہ کس ی طور بھی سیاستدان کے شایان شان نہیں ہے. یہ تو بقول ساغر صدیقی رحہ کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر آج    وہ   ،  رونق  بازار   ،   نظر  آتے   ہیں https://www.facebook.com/tajdin.malik.1/posts/237023343372891 https://twitter.com/tajdinmalik43 https://www.facebook.com/TajDinMalik43/ https://tajdinmalik51.wixsite.com/website

کافر اور مومن

کافر اور مومن کافر کے لغتی معنی انکار کرنے والا اور مومن کے معنی مطیع و فرمانبردار کے هیں. عرف عام میں جنهیں هم کافر کهتے هیں وه درحقیقت مشرکین( شرک کرنے یعنی الله کےمقابل کسی دوسرے معبود کی پرشتش کرنے اور زات حق کے وجود کا اقرار کرنے کے بجائے انکار کرنے والے لوگ هیں. اقرار اور انکار بهی دو قسم کا هوتا هے یعنی ایک زبان سے اور دوسرا دل و جان سے. مومن جب مطیع و فرمانبردار هوتا هے تو اسکا مطلب یه هوا که وه الله اور اسکے رسول صله علیه وصلم پر زبان کے ساتھ ساتھ دل وجان سےبهی ایما ن لاتا هے . اسکے قول و فعل یعنی گفتار و کردار میں مکمل طور پر یکسانیت پائ جاتی هے. ایک مومن کا دل شکرکےجزبے سے معمور هوتا هے . وه هر کام شروع کرنےسےپهلے مالک حقیقی کی مدد کا طلبگار هوتا هے اور هر کام کے اُختتام پر اسکا شکر گزار هوتا هے. مگرکافر هر کام اپںنے زور بازو سے شروع کرتا هے اور اپنی طاقت کے مظاهرے پر ختم کرتا هے. یه جانتے هوئے بهی که اسکا اختیار قدرت کامله کے سامنے انتهائ محدود چیز هے اور قانون قدرت میں اسکی حثیت آٹے میں نمک کے برابر بهی نهیں. کسی فتح کے بعد مومن کی پهچان عاجزی اور کافر کی غرور و ...

دین سے دوری

دین سے دوری  بهترین وه هیں جو سوچ سمجھ کر الله پر ایمان لاتے. اور. اپنے ایمان کی تجدید کرتے رهتے ھیں جهاں تک سوچ سمجھ کر ایمان لانے کا تعلق هے تو هم. میں کوئ ایک بھی. ایسا نھیں سوائے هائ ایجوکیٹڈ نو مسلمز کے. هم سب. تو .  مسلما نوں کے. گھر پیدا هوئے اس لئے  مسلمان  کهلائے. رهی بات ایمان کے تجدید کی. تو هم کیا همارے  نے بھی یه زحمت کبھی گورا هی نھی کی. اگر وه ایسا کرتے تو پھر ایمان کے    علماء  اس اهم. جز که. غائب پر ایمان. لایا اور جو کچھ کروں گا خدا کو حاظر ناظر جان کر کروں گا کو اس جسادت کے ساتھ نظر انداز نه کرتے که همارے سامنے پولٹری سیل پوائنٹ والا مرغی کو ایک هاتھ میں گردن سے پکڑ کر اور پھر ڈرمی میں اسے بیدردی کے سات تڑپتاح چھوڑ دیتا هے اور هم تماشبین بن کر یه ظلم خاموشی سے برداشت کرتے اور حلال جانور کو. زبح کرنے کے شرعی تقاضوں کو بری طرع پامال هوتے دیکھ رهے هوتے هیں. حالانکه شرعی حکم تو یه هے که مرغی کے پاؤں اور پر پکڑ کر. اور اسکی زبان باهر نکال کر اسکی گردن سے چھری پھیرنے والی جگه سے بال صاف کر کے تیز دهار چھری سے اسطرح. زبح کرو که اسے...

ٹرمپ کی لاڈلی اور خادم حرمین شریفین

ٹرمپ کی لاڈلی اور خادم حرمین شریفین. خبر ہے کہ خادم حرمین شریفین نے ٹرمپ کے دورہ سعودی عربیہ پر ٹرمپ کی بیٹی کو فری ہینڈ دیا کہ وہ جسطرح کا چاہے لباس پہن کر آ سکتی ہے. اس شان بے نیازی کا مقصد یہ بتایا گیا ہے ہے کہ سعودی شہنشاہ اپنے ملک وکلچر کے بارے یہ تاثر دور کرنا چاہتے ہیں کہ سعودی معاشرہ اور حکمران تنگ نظر اور عورت کی آزادی کے خلاف ہیں . مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عورت کو پردہ کے بارے اتنی آزادی کیا اسلامی احکامات کے عین مطابق اور خود آج کے سعودی معاشرے سے کوئی مطابقت ب ھی رکھتی ہے یا نہیں.؟ جسکا سیدھا سیدھا جواب تو قرآن کریم و احادیث نےاسطرح دیا ہے. عورت کا غیر محرموں کے سامنے بن سنور کر عریاں یا نیم عریاں لباس پہن کر جانا انہیں دعوت گناہ دینے کے مترادف ہے. لہذا سعودی فرمانروا نے ٹرمپ کی بیٹی کو جو کچھ کہا، اجازت دی وہ اسلامی tradition نہیں بلکہ قبل اسلام کی عرب(کافرانہ) tradition ہے. جو دین کے ساتھ کھلی جنگ اور اسلام کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے. ان سعودی شیوخ کی ایسی ہی عجیب حرکات سے پریشان ہو کر 13.01.2003 کو میں نے انکے سامنے درج زیل منظوم سوال اٹھایا تھا. ہندی مس...

کھلے سگریٹس فروخت کرنے پر پابندی. وفاقی کابینہ

Image
تپ لگسی تے ٹھس کر سی کھلے سگریٹس فروخت کرنے پر پابندی. وفاقی کابینہ کھلے عام چاہے جتنے مرضی پیئو. پاگل دے پتر، وڈھے قانون دان بلکہ تھک دان. لعنت ایسے قانون پر جو بن تو گیا مگر اس پرکبھی بھی عمل درآمد نہ ہوا. لعنت ایسے قانون بنانے والوں پر جو قانون بنا کر اپنی قانونی زمہ داریوں سے غافل ہو گئے. The Prohibition of Smoking and protection of Non-smokers Helth Ordinance, 2002 (LXXIV OF 2002.) کے Sec 5میں درج ہے کہ No person shall smoke or use tobacco in any other form in any place of public work and use. Sec - 6 No person shall smoke or use tobacco in any other form in a public service vehicle. Sec-8 No person shall sell cigarettes or any other smoking substance to any person who is below the age of eighteen years. Sec- 9 No person shall himself or by any other person on his behalf, Store,, sell or distribute cigarettes or any other smoking substance or any other tobacco products within 50 (fifty) meters from any college, school or educational institution. 10- The o...

عوامی نمائندے یا کروڑ پتی فقیر؟

Image
عوامی نمائندے یا کروڑ پتی فقیر؟ میں نے جب اس ٹیبل کا آدھ حصہ پڑھا تو مجھے ایسے لگا جیسے یہ پرائس لسٹ کسی  خیراتی ادارے یا بحریہ ٹاؤن والوں کے دستر خوان سے لی ہے. لعنت ہو ایسے عوامی نمائندوں پر جو دم تو رحمت العالمین اور خلفاء راشدین کا بھرتے ہیں مگر بھوکی ننگی قوم کا مال ایسے ہڑپ کرتے ہیں جیسے مال غنیمت حق غازی و فاتح عوام ان بےغیرتوں کو کون سمجھائے کہ جنکے ہم ہیروکار ہیں وہ تو قومی زمہ داریاں سنبھالتے ہی اپنی تمام پونجا پانجھی بیت مال میں جمع کروا کر خود وہاں سے صرف اتنا وظیفہ اور روزانہ راشن لینا شروع کر دیتے جتنا کہ ایک عام آدمی لے رہا ہوتا. اندازا کریں یہ کن کے نام پر ہمیں بدھو بنائے ہوئے ہیں. تری کج ادائیوں پر تری بے وفائیوں پر کبھی منہ چھپا کے روئے کبھی سر جھکا کے روئے https://tajdinmalik51.wixsite.com/website

Thanks bundle of thanks Mr Donald Trump

https://tajdinmalik51.wixsite.com/website ککڑ کھیہ اڑائی تے اپنے سر وچ پائی. ڈونلڈ ٹرمپ تیرا شکریہ، ہزار بار شکریہ تم جب ادھر انتخابی مہم میں پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف اپنی حماقتوں کو اجاگر کر رہے تھے اور ادھر پاکستان کے کمزور سوجھ بوجھ رکھنے والے حلقے تمہاری بدزبانی اور بد گوئی کی وجہ سے سخت پریشان تھے کہ اب مسلمانوں پر پتہ نہیں کیا قیامت ٹوٹنے والی ہے تو اس وقت بھی میں نے یہی کہا کہ جسطرح ہر تخریب سے کوئی نہ کوئی تعمیر جنم لیتی ہے اسی طرح انشاء اللہ یہ شخص جو بظاہر امریکیوں کا سب سے زیادہ ہمدرد نظر آرہا ہے دراص ل یہ انکا دشمن نمبر ون اور پاکستانیوں کا بہترین سجن ثابت ہو گا. الحمدللہ آج ٹرمپ کی حماقتوں کا پہلا صلہ اللہ نے ہمیں دے ریا ہے. ٹرمپ اگر یہ حماقتیں نہ کرتا تو آج چین اور روس اسطرح کھل کر ہمارے ساتھ نہ کھڑے نظر آتے اور ہمارے حکمرانوں کے اعصابوں اور دلوں پر صدیوں سے طاری سپر پاور کا خوف بھی نہ اترتا. اور نہ ہی پاکستان ایک ہی جست میں امریکن چھتری کے سائے سے نکل کر اپنے قدرتی و علاقائی اتحادیوں کی صف میں کھڑا نظر آتا. کیونکہ جسطرح زمین کے مدار سے نکلنے کے لئے بے پناہ قوت کی...
افتخار چوہدری و بہت سے ریٹائرڈ ججز گاڑیوں کے استعمال سمیت کئی ناجائز مراعات لے رہے ہیں. سپریم کورٹ لعنت ایسے منصفانہ فیصلوں پر بعد مرنے کے مری قبر پہ آیا وہ میر یاد آئی مرے عیسا کو دعا میرے بعد 2011 سے میں چیف جسٹس سپریم کورٹ و ہائیکورٹ کو لکھ رہا ہوں کہ سیشن جج مظہر حسین چوہدری کنزیومرز کورٹ کے ساتھ میرا معاہدہ کرایہ داری ختم ہو جانے اور اگلی بلڈنگ وائت واش ہو جانے کے باوجود ایک مدت تک قبضہ جمائے بیٹھے رہے. دس تاریخ کو بلڈنگ خالی کی اور اس ماہ کا دس دن کا ہی کرایہ دیا،بیس دن کا کرایہ ناجائز طور پرہڑپ کرگئے،دس ہزار روپے ڈیوزآج تک نہیں ملے،اسی ہزار روپے کی بجلی چوری کی.بارہ سالوں میں عدالتی اہلکاروں نے وردیاں کونہیں ملیں،میڈیکل الاؤنس پچاس ہزار پورا ہڑپ کرنے کے لئے کورٹ ملازمین کو سرکاری پرچی پر سٹور سے دوائیاں لے کر اسی کو واپس سیل کرتے بھی دیکھا ہے. SC نے اب بارہ سال بعد یہ فیصلہ دے کر کونسا تیرا چلایا ہے، الٹا ایسے ججز کی بددیانتیوں پر پردہ چاک کیا ہے. tajdinmalik43.blogspot.com https://twitter.com/tajdinmalik43 https://tajdinmalik51.wixsite.co...

ان سب کو کون چلائے گا؟

ا ن سے پی آئی اے، ریلوے، اسٹیل مل کچھہ بھی چل نہیں رھی اور اوپر سے قرضے اٹھا کر میٹرو، اورنج لائن اور پتہ نہیں کیا کیا بنائے جا رھے ہیں۔ ان سب کو کون چلائے گا؟ اللہ چلائے گا. پچھلے ستر سالوں کی طرح. ہم نے پہلے کونسا کام ہے جو اپنے کندھوں یا اپنے زور بازو پر کیا ہے. ہر کام تو ہم نے اللہ کے بھروسے پر چھوڑا ہوا ہے ، ہم زہنی طور پر معزور قوم ہیں جبھی تو جب کامیاب ہو جاتے ہیں تو بڑے تکبر کے ساتھ دعوے کرتے ہیں کہ "اوے میں اینج ناں کردہ تے اینج ناں ہوندا" میں ایسے ایسے ادھر ادھر اپنی بائیک نکال کر لے گیا، سب پیچھے لائن میں ہی لگے رہ گئے. ہمیں اس وقت خدا بھول چکا ہوتا ہے بالکل اسی طرح جس طرح یہ خودساختہ عقلمند ایک پلی یا سڑک بنا کر، اپنے ناموں کی بڑی بڑی تختیاں وہاں لگا اور اخباروں میں تصویریں چھپوا کر بڑے بڑے دعوے ایسے کرتے ہیں جیسے یہ انہوں نے اپنے باپ کی کمائی سے بنائی ہے. مگر جب کوئی منصوبہ نندی پور جیسا انکی عقلمندی کا منہ چڑھانے لگتا ہے یا وہ بائیک والا قانون قدرت کی زد میں آ کر کسی بیچارے سڑک پارے کرتے ہوئے کتے کی طرح عبرت کا نشان بن کر سڑک پر پڑا ہوتا ہے تو پھر وہ (اگر زندہ ...